25 فروری، 2022، 8:42 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84662837
T T
0 Persons
مغرب جنگوں اور بحرانوں کا براہ راست ذمہ دار ہے: شمخانی

تہران، ارنا - ایرانی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جنگ سے زیادہ نفرت انگیز کوئی چیز نہیں ہے اور پیداہونے والی جنگوں اور بحرانوں کے لیے براہ راست مغرب کو مورد الزام ٹھہرایا۔

یہ بات علی شمخانی نے آج بروز جمعہ اپنی ایک ٹوئٹ میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ممالک کی سلامتی میں مغربی ممالک کی مداخلت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جنگ سے زیادہ نفرت انگیز کوئی چیز نہیں ہے۔ لیکن جب مغرب مختلف طریقوں سے اقوام کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے تو درحقیقت وہ جنگوں اور بحرانوں کا براہ راست ذمہ دار ہوتا ہے۔

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے بارے میں قیاس آرائیوں کے بعد، جمعرات کے روز روسی فوج نے یوکرین کی سرزمین پر اپنی فوجی کارروائی کا آغاز کر کے یوکرین کے مختلف علاقوں میں پیش قدمی کی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .